the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

برسلز حملوں کی یاد میں بیلجیم میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار ہے،دنیا بھرمیں مرنے والوں کی یاد میں تقریبات منعقدکی جارہی ہیں۔شہری پھول رکھ کر اور شمعیں روشن کرکے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

بیلجیم میں ہر طرف مرنےوالوں کی یاد میں پھول سجائے جارہےہیں شمعیں روشن کی جارہی ہیں، بچے ، جوان اوربوڑھے سب ہی مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

برسلز میں سیکڑوں افرادنےplace de la bourse پلیس دی لا برس اسکوائرپر پھول رکھے اورمرنےوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اس موقع پر بیلجیم اور فرانس کےوزرائے



اعظم ، یورپی یونین خارجہ پالیسی کی سربراہ اور یورپی کمیشن کے صدر بھی موجود تھے۔

لندن کے ٹرافلگر اسکوائر کو بھی مرنے والوں کی یاد میں بیلجیم کے پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا گیا ۔برسلز حملوں میں مرنےوالو ں کی یاد میں پولینڈ میں سربیا اور پولینڈ کی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ کے دوران ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں بیلجیم کے سفارت خانے میں پھول رکھےاور مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

امریکی وزیر خارجہ جان کیری دہشت گردحملوں سے متاثرہ افراد سے یک جہتی کیلئے جمعے کو برسلز کا دورہ کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.